Hai Bas Ke Har Ek Unke Ishare Various Artists Lyrics

Album Name Mirza Ghalib Shama
Artist Various Artists
Track Name Hai Bas Ke Har Ek Unke Ishare
Music Ghulam Mohammed
Label Saregama
Release Year 2004
Duration 02:41
Release Date 1954-01-01

Hai Bas Ke Har Ek Unke Ishare Lyrics

ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور
کرتے ہیں محبّت تو گزرتا ہے گماں اور

یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھینگے مری
بات
باتدے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور

تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم جب اٹھینگے
لے آئینگے بازار سے جا کر دل و جاں اور

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچّھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور

ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچّھے
کہتے ہیں کہ غالب کا ہے اندازِ بیاں اور

Related Posts